Mo Ka Tara
PKR 870
(Recommended retail price)
In stock
Description
مو، ایک چھوٹا اور خوبصورت پینگوئن ہے، اُسے سرد اور تاریک انٹارکٹیکا میں ایک نیا دوست مِلا ہے۔ یہ آسمان پر بُلند چمکتا ہُوا ایک خوبصورت ستارہ ہے۔ مو اپنے نئے دوست کے ساتھ کھیلنا چاہتا ہے، لیکن وہ اُس تک کیسے پُہنچے؟ پینگوئن اڑ نہیں سکتے اور مو کا پکا ارادہ ہے کہ وہ کوئی راستہ تلاش ضرور کرے گا۔
Readership / Level
Age 6-9
Weight in kg
0.13
Rights
World
Year of Publication
2026
Binding
Paperback

