We use cookies to enhance your experience on our website. By clicking "Continue" or by continuing to use our website, you are agreeing to our use of cookies. You can change your cookie settings at any time. Learn more.
آ ئیے اردو سیکھیے
- Buy 2 or more for PKR 4,800.00 each
آ ئیے اردو سیکھیے
:اس کورس کے دوران
طلبہ تخلیقی اورعملی نثری تحریروں سے شد بد حاصل کرسکیں گے - مختلف تحریروں اور اصناف کے درمیان فرق جان سکیں گے ۔ اپنے خیالات کا اظہار مو ثر انداز سے کرنے کی صلاحیت پیدا کرسکین گے ۔ اردو میں تحریری ابلاغ کی نزاکتو ں سے باخبر ہوسکیں گے ۔ تخلیقی اور عملی نثری تحریروں پر مشتمل مختصر دورانیے کے کام کرسکیں گے - تحریر ی ابلاغ سے متعلق اپنی خو بیاں اور خامیاں جان سکیں گے۔
طلبہ کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ ہوسکے گا۔ اور وہ محاورات، ضرب الا مثال اور روزمرہ کو انکے درست لغوی اور سماجی تناظر میں استعمال کر سکیں گے - اردو اور انکے انگریزی مترادفات کا استعمال سیکھ سکیں گے۔ جدید املا سے متعلق کچھ باتیں جان سکیں گے ۔ کورس کے اختتام پر امید ہے کہ اردو زبان اور تحریر سے متعلق طلبہ کے اندر خود اعتمادی پیدا ہوسکے گی ۔
پہلا دن
- تعارف
- فکشن اور غیر فکشن کا فرق
- عملی نثری تحریریں کی وضاحت
دوسرا دن
- کہانی نویسی
- کہانی کا خاکہ
- کردار نگاری
- تخیل کی بنیاد پر کردار نگاری
- نامکمل کہانی کی تکمیل
تیسرا دن
- نظم
- ہم قافیہ الفاظ اور ردیف کا استعمال
- مصرعے پر تُک بندی
- مختلف اقسام کی نظموں کی شناخت
چوتھا دن
- غیر فکشن
- آپ بیتی/خاکہ نگاری/شخصیت نگاری
- سفر نامہ
- رپورٹ نویسی
پانچواں دن
- عملی نثری تحریریں
- Functional Prose
- اشتہار نگاری
- بلوگ نویسی
- ای میل نویسی
- سہ ورقی
Duration: 5 days (Monday – Friday)
Course dates: 22 – 26 July 2023
Timing: 4.30 – 6 p.m.
Venue: Oxford University Press Bookshop, Park Towers, Clifton
Course Fee: Rs 6000
- فکشن اور غیر فکشن اصناف کا تعارف
- تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا
- تحریری صلاحیتوں کو بہتر بنانا
- اردو ذخیرہ ٔ الفاظ میں اضافہ
- عملی طور پرخیالات کا اظہار کرنا
- Participation Certificate
Faizuddin Ahmed
ڈاکٹر فیض الدین احمد او لیول اور اے لیول کے طلبہ کو کم وبیش بیس سال سے پڑھا رہے ہیں۔ کراچی گرامر اسکول کے کالج سیکشن میں صدرِ شعبۂ اردو ہیں۔کیمبرج اسیسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن(CAIE ) کے نصابات پر مبنی درسی کتابیں (textbooks )اور راہ نماے اساتذہ(teaching guides ) بھی ترتیب دے چکے ہیں۔پاکستان بھر میں ان نصابات کی تدریس میں مصروف اساتذہ کے لیے ورک شاپس اور ٹریننگ کا اہتمام بھی بیس سال سے کر رہے ہیں۔تدریس اور نصابی کتابوں کی ترتیب کے علاوہ تحقیق میں بھی دل چسپی رکھتے ہیں۔ ماہرین کی آرا پر مشتمل تحقیقی مجلات(peer-reviewed research journals ) میں ان کے تحقیقی کام چھپتے رہے ہیں۔
Terms and Conditions
- The course material remains OUPP's property to be used as deemed fit. Participants will receive handouts for reference.
- The registration fee, once paid, is non-refundable regardless of attendance by the participant. Cancellations will not be accommodated.
- Oxford University Press Pakistan reserves the right to modify presenters and course content.
For more information, email us at central.marketing.pk@oup.com.