بادبانِ اُردُو

PKR 6,000.00 (Recommended retail price)
In stock
  • Buy 2 or more for PKR 5,000.00 each
  • Buy 3 or more for PKR 4,500.00 each
- +
ISBN 9780190708979
Category(s)
Description

بادبانِ اُردُو

یہ کتابیں کیمبرج او لیول اردو سکینڈ لینگویج(3248) کے نئے نصاب برائے ۲۰۲۴ءو مابعد کے پرچہ اوّل اور دوم پر مشمتل ہیں جس میں کیمبرج کی جانب سے تجویز کردہ نصابی دستاویز میں شامل ہدایات(guidelines) سےممکنہ حد تک قریب رہ کر مشقیں ترتیب دی گئی ہیں۔

پہلا دن

بادبانِ اُردُو پرچہ اوّل (3248) کے مطابق

موضوعات:

  • مُختصر سوالات و جوابات
  • کثیرالفَہمی اِنتخاب
  • نوٹ نویسی
  • خُلاصہ نویسی
  • عملی نثری تحریریں

دوسرا دن

بادبانِ اُردُو پرچہ دُوَم (3248) کے مطابق

موضوعات:

  • جُملوں کی ساخت میں تبدیلی
  • کَثیر الانتخابی خالی جگہیں
  • توسَیعی تحریری مشق
  • ترجمہ نویسی

Duration: 2 days (Friday – Saturday)
Course dates: 4 – 5 August 2023
Timing: 9 a.m. – 3 p.m.
Venue: Oxford University Press Bookshop, Park Towers, Clifton
Course facilitator: Dr Faizuddin Ahmed
Course Fee: Rs 6000

  • Secondary and O Level school teachers.
  • Teachers will receive course handouts and a certificate at the end of the course. There is no assessment. This course is designed for maximum learning of syllabus 3248.

Faizuddin Ahmed

ڈاکٹر فیض الدین احمد او لیول اور اے لیول  کے طلبہ کو   کم وبیش بیس سال سے پڑھا رہے ہیں۔ کراچی گرامر اسکول کے کالج سیکشن میں صدرِ شعبۂ اردو ہیں۔کیمبرج اسیسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن(CAIE ) کے نصابات پر مبنی درسی کتابیں (textbooks )اور راہ نماے اساتذہ(teaching guides ) بھی ترتیب دے چکے ہیں۔پاکستان بھر میں ان نصابات کی تدریس میں مصروف اساتذہ کے لیے ورک شاپس اور ٹریننگ کا اہتمام بھی بیس سال سے کر رہے ہیں۔تدریس اور نصابی کتابوں کی ترتیب کے علاوہ تحقیق میں بھی دل چسپی رکھتے ہیں۔ ماہرین کی آرا پر مشتمل  تحقیقی مجلات(peer-reviewed research journals ) میں ان کے تحقیقی کام چھپتے رہے ہیں۔

Terms and Conditions

  • The course material remains OUPP's property to be used as deemed fit. Participants will receive handouts for reference.
  • The registration fee, once paid, is non-refundable regardless of attendance by the participant. Cancellations will not be accommodated.
  • Oxford University Press Pakistan reserves the right to modify presenters and course content.


For more information, email us at central.marketing.pk@oup.com.
rights Rights N/A
publications Year of Publication N/A
binding Binding N/A
pages Pages N/A